یر و شلم 5 اگست ( ایجنسیز) اسر ائیل اور حما س کے در میا ن تین د ن کی جنگ بند ی کا اثر غا ز ہ میں د کھا ئی د ے ر ہا ہے۔ دو نوں طر ف سے جنگ بند ی پر عمل کرنے سے
ا تفا ق کیا گیا تھا ۔ مقا می و قت کے مطا بق صبح 8 بجے سے جنگ بند ی پر عمل شر و ع ہو گیا ہے۔ ا سر ائیل او ر حما س با لو اسطہ مذ ا کر ا ت قا ہر ہ میں منعقد کئے تھے جسمیں تین دن کی جنگ بند ی پر رو بعمل کر نے کا فیصلہ کیا تھا۔